مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے سے کم سے کم انیس کان کن ہلاک اور بیس سے زائد کان کے اندر پھنس گئے ہیں ۔یُونان نامی صوبے میں یہ دھماکہ گیس کی اخراج کے باعث ہوا۔ سینکڑوں امدادی کارکن پھنسے ہوئے کان کنوں کو نکالنے کی کو شش کر رہے ہیں۔
مہر نیوز- 10 نومبر 2011ء: چین میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے سے کم سے کم انیس کان کن ہلاک اور بیس سے زائد کان کے اندر پھنس گئے ہیں۔
News ID 1457084
آپ کا تبصرہ